کاہنہ : نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر کے نعش نالے میں پھینک دی
کاہنہ (نامہ نگار) جیا بگاسے نوجوان کی نالے سے لاش برآمد نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا پولیس تفصیلات کے مطابق جیا بگا کے علاقہ سے اٹھایئس سالہ نامعلوم نوجوان کی نالے سے لاش ملی ہے چوکی انچارج عبدلرحمن کے مطابق نوجوان کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر کے لاش کو نالے میں پھینک دیا ہے تمام مساجدوں میں اعلان کروائے گئے ہیں لیکن نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی ۔