اللہ کے نام سے جو بے ا نتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
…… اور پھولتی ہے اور ہر قسم کی رونق دار نباتات اگاتی ہے O یہ اس لئے کہ اللہ ہی حق ہے اور وہی مُردوں کو جلاتا ہے اور وہ ہر ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے O اور یہ کہ قیامت قطعاً آنے والی ہے جس میں کوئی شک و شبہ نہیں اور یقیناً اللہ تعالیٰ قبروں والوں کو دوبارہ زندہ فرمائے گا۔
سورۃ الحج (آیت 5 تا 7)