بلاول کی پیشکش پر مثبت ردعمل 4مطالبات پر ساتھ ہیں: شاہ محمود قریشی

06 نومبر 2016
بلاول کی پیشکش پر مثبت ردعمل 4مطالبات پر ساتھ ہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے بلاول بھٹو کی مل کر کام کرنے کی پیشکش پر مثبت ردعمل دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 4مطالبات پر پی پی کے ساتھ ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں میں ورکنگ ریلیشن شپ عجیب بات نہیں۔
شاہ محمود