لندن + ٹانٹن (آن لائن) برطانوی علاقہ ٹانٹن میں دھند اور اندھیرے کی وجہ سے درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی ہیں جس سے کم از کم 7 افراد اہلکار 51 زخمی ہوگئے ہیں‘ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے پیش آیا‘ جس میں 34 گاڑیاں آپس میں ایک جگہ پر ٹکرا گئیں جس سے وہ آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آگئی۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 7 افراد ہلاک اور 51 زخمی ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حادثہ دھند اور اندھیرے کے باعث پیش آیا ہے
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024