مشق (آئی این پی) شام میں فوجی ٹینکوںکی شہروں سے انخلا شروع ہونے اور معاہدے کے باوجود تشدد کا سلسلہ نہ رُک سکا اورکریک ڈاﺅن کے تازہ واقعات میں مزید 17مظاہرین ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ گزشتہ روز عرب لیگ امن منصوبے کے تحت کو سرکاری فوج نے شہری آبادی سے ٹینک نکالنے کا عمل شروع کر دیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024