اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی گئی کہ شیخ زید ہسپتال لاہور میں حادثہ کا شکار 15 سالہ ارسلانکی لاش سے جگر نکال کر ایک امیر شخص کو لگا دیا گیا۔ عدالت اس غیر قانونی اور استحصال پر مبنی ٹرانسپلانٹ کے ذمہ دار لوگوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38