نئی دہلی (اے ایف پی) راہول گاندھی اس برس کے آخر تک بھارتی حکمران جماعت کے صدر بن جائیں گے اور ایک رپورٹ کے مطابق انہیں مستقبل کا وزیراعظم قرار دیا جا رہا ہے۔ بھارتی اخبار ”اکنامک ٹائمز“ کے مطابق کانگرس کے ایک اہم رہنما نے تصدیق کی ہے کہ راہول آئندہ چار سے آٹھ ہفتوں میں کانگرس کی قیادت سنبھال لیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38