غزہ سٹی (اے ایف پی) اسرائیل کے فلسطین میں تین فضائی حملوں میں ایک فلسطینی شہید اور 3زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کے طیاروں نے خان یونس کے قریب الاقصیٰ بریگیڈ کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں 20سالہ عابد شہید اور دیگر تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔ فلسطیی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی غزہ کے قریب اسرائیلی طیاروں نے 3حملے کئے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024