شہزادہ سلمان سعودی عرب کے وزیر دفاع نامزد Nov 06, 2011 3:51 AM, November 06, 2011 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ریاض (نوائے وقت رپورٹ ) سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے سوتیلے بھائی پرنس سلمان کو وزیر دفاع نامزد کر دیا ہے۔ وہ ریاض کے گورنر کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ