سرینگر (اے پی پی) سرینگر کی عدالت میں فورسز پر پتھرا¶ کے الزام میں 3 کمسن طلباءکا 9 نومبر تک جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے۔ والدین پر احاطہ عدالت میں غشی کے دورے پڑنے لگے‘ بچوں کے وکلاءاعجاز احمد اور بشیر صدیقی نے کہا یہ سراسر غلط اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38