کالا باغ ڈیم کی تعمیر ،درخواست کی جلد سماعت کےلئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر Nov 06, 2011 3:59 AM, November 06, 2011 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(وقائع نگار خصوصی)کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے دائر درخواست کو جلد سماعت کےلئے لگانے کے لئے سپریم کورٹ میں وطن پارٹی کی طرف سے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ