لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت 9 مئی تک ملتوی ہوگئی۔ پنجاب حکومت کے وکیل حسن اعجاز چیمہ نے لوڈر رکشوں سے متعلق رپورٹ پیش کردی۔
ہائیکورٹ: سموگ تدارک کیس، لوڈر رکشوں سے متعلق رپورٹ پیش، سماعت 9 مئی تک ملتوی
May 06, 2025