پاک بحریہ نے بھارتی طیارے P8I کا سراغ لگایا اور مسلسل نگرانی میں رکھا

May 06, 2025

 اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) ملکی بحری سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ ہر دم چوکس اور تیار ہے۔ پاک بحریہ نے 4 اور 5 مئی کی درمیانی شب بھارتی طیارے P8I کا سراغ لگایا اور مسلسل اپنی نگرانی میں رکھا۔ پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا موثر جواب دینے  کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

مزیدخبریں