لاہور ( این این آئی)محکمہ ہائوسنگ پنجاب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی رشیئن بلی چوری ہو گئی ،پولیس نے مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق جگو کھیلتے کھیلتے گھر کے مرکزی دروازے سے باہر آ گیا۔
لاہور،اسسٹنٹ ڈائریکٹرکی رشیئن بلی چوری، مقدمہ درج
May 06, 2025