رمضان شوگر ملز چنیوٹ، گنے کے واجبات کی ادائیگی کیلئے ہائیکورٹ کا کین کمشنر کو 2 ہفتوں میں فیصلے کا حکم 

May 06, 2025

لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے رمضان شوگر مل چنیوٹ کی جانب سے گنے کی قیمت ادا نہ کرنے کیخلاف درخواست پر کین کمشنر پنجاب کو 2ہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ 

مزیدخبریں