صدرمملکت 2روزہ دورےپرآج کوئٹہ پہنچیں گے

May 06, 2024 | 11:19

صدرمملکت آصف علی زرداری دوروزہ دورےپرآج کوئٹہ پہنچیں گے ۔ذرائع کےمطابق صدر منتخب ہونے کے بعد آصف علی زرداری کابلوچستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا ،صدر مملکت اعلیٰ اجلاس کی صدارت اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ۔

مزیدخبریں