وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم رائیونڈ میں پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاوسنگ سکیم کے منصوبے کا آغاز کریں گے.وزیر اعظم عمران خان آج صوبہ پنجاب کی 11 تحصیلوں سے 10 ہزار سستے گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بناید رکھیں گے-
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38