نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم آج تربیتی اجتماع سے خطاب کرینگے
لاہور (خصوصی نامہ نگار)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج چھ مئی کو سماہنی روڈ بھمبر آزاد کشمیر میں ریڈ فائونڈیشن کالج ہال میں منعقدہ تربیتی اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ اجتماع میں بھمبر اور گرد و نواح سے جماعت اسلامی کے کارکنان سمیت عوام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔