ایگزیکٹو ڈائریکٹر آر آئی سی میجر جنرل (ر) اظہر کیانی کی مدت ملازمت میں سات ماہ کی توسیع
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی انسٹیٹیوف آف کارڈیالوجی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل (ر) اظہر کیانی کی موجودہ مدت ملازمت میں سات ماہ کی توسیع کر دی گئی جو اس ماہ14 مئی کو ختم ہورہی تھی پنجاب حکومت نے توسیع کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔