پاکستان اور بھا رت کے تعلقات بحال ہو نے چاہئیں ، بھارتی ہا ئی کمشنر
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر)بھارتی ہا ئی کمشنر اجے بساریہ نے کہا کہ کلبھو شن یا دیو سمیت دونو ں ملکوں کے قیدیوں کو رہائی کے لئے بات چیت ہو رہی ہے ۔ کراچی چیمبر میں خطاب کر تے ہوئے اجے ہساریہ نے پاکستان کی جا نب سے بھا رتی قیدی کو رہائی کا خیر مقدم کیا انہو ں نے کہا کہ دونو ں ملکوں کے درمیا ن کر کٹ پیچ پر ہو نے چاہئیں لیکن ابھی کچھ نہیں کہ سکتاویزا پا لیسی کو نرم کرنے کے لئے تاجر تجا ویز دیں گے ۔ دونو ں ،ملکوں کے درمیا ن دو طرفہ تجارت 2 ارب 20 ڈالر کی ہے جو کہ بہت کم ہے اور30 ارب ڈالر تک جا سکتی ہے انہو ںنے کہا دو طرفہ تعلقات کو بحال ہو نا چاہئے دونو ں ملکوں کے درمیا ن امن و آشنی کیک لئے سول سو سائٹی کردار ادا کر ے ۔
بھا رتی ہا ئی کمشنر