جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج طلب
کراچی( خصوصی رپورٹر ) جماعت اسلامی سندھ کی نو منتخب مجلس شوریٰ کا اجلاس اتوار 6 مئی کو دوپہر 12 بجے قباء آڈیٹوریم میں صوبائی امیر کی زیر صدارت ہوگا جبکہ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق خطاب کریں گے۔