شدید گرم موسم میں بجلی کی بندش افسوس ناک ہے‘ شاہی سید
کراچی (اسٹاف رپورٹر)گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ روایت بن چکی ہے ماضی میں بھی کراچی میں شدید گرمی اور بجلی کی طویل غیر اعلانیہ بندش کی وجہ سے ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں،باچا خان مرکزسے جاری بیان