شمسی توانائی سے اڑنے والے جہاز کی آزمائشی پرواز کامیاب، ایری زونا پہنچ گیا
ایری زونا (نوائے وقت نیوز) شمسی توانائی سے اڑنے والاجہاز 18 گھنٹے مسلسل پرواز کرکے کیلیفورنیا سے ایری زونا پہنچ گیا”سولر امپلز“ نامی یہ طیارہ سوئٹزرلینڈ کے انجینئروں نے بلجےئم کے ماہرین کی تحقیقی معاونت سے تیار کیا ہے۔