حمزہ شہباز اور مجتبیٰ شجاع کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے: عبدالمنان شیخ
لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن پی پی 141 کے سابق ایم پی اے عبدالمنان شیخ کے صاحبزادے شیخ عثمان منان نے کہا ہے کہ 11 مئی کو وہ اپنے والد کے سابق حلقہ سے مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے امیدوار میاں حمزہ شہباز اور صوبائی امیدوار میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔