وزیراعظم عمران خان کی عبدالحفیظ شیخ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت Mar 06, 2021 | 22:34 10:34 PM, March 06, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے عبدالحفیظ شیخ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ وہ اپنے عہدے پر ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک