وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کے لیے وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کے آنسوؤں کا ایوان میں تذکرہ کر دیا۔اعتماد کے ووٹ کے موقع پر وزیراعظم نے کابینہ کے بعض اراکین کی سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن سے باہر جانے کی اجازت دینے کی حمایت کا تذکرہ کیا اور کہا کہ چھ گھنٹے کابینہ میں اس پر بحث ہوئی اور کہا گیا کہ نواز شریف مرنے والا ہے ,یہ جہاز میں بھی نہیں بیٹھ سکے گا ,شیریں مزاری تو آنسو بہا رہی تھیں جبکہ ان کے مشکل سے آنسو نکلتے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38