مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ میری وزیر اعظم سے کوئی ناراضگی نہیں ۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اصل بات ووٹ کی ہے جو دینے کے لیے پوری جماعت آئی ہے۔ وزیراعظم سے ناراضگی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہاکہ میری کوئی ناراضگی نہیں ۔
قصّہ جونیجو کی وزارتِ عظمیٰ کا
Mar 26, 2024