میرا اعتماد کا ووٹ میرے کپتان وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے: اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ یقین ہے عمران خان کبھی بھی عوام کے اعتماد کے ساتھ خیانت نہیں کرے گا، میرا اعتماد کا ووٹ میرے کپتان وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے۔
وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کبھی بھی پاکستان کی بہتری کیلئے جدوجہد کرنے سے باز نہیں آئے گا، عمران خان پاکستان کو اس وقار کی طرف لے جائے گا جس کی منزل مقصود ہے۔
I am confident that @ImranKhanPTI will never betray the trust of the people ,he will never cease to struggle for betterment of Pakistan , he will lead Pakistan to the glory it's destined for by Allah's blessing. My vote of confidence goes to my skipper #PrimeMinisterImranKhan
— Asad Umar (@Asad_Umar) March 6, 2021