Waqt News
Sunday | April 18, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 12 ماہ کے اندر تیسری خوراک کی ضرورت پیش آ سکتی ہے، فائزر
  • جاپانی وزیراعظم امریکہ پہنچ گئے
  • شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا
  • روس کادنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیارکرنے کا دعویٰ
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں

Mar 06, 2021 6:49 AM, March 06, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی معیشت کا زیادہ انحصار زراعت پر ہے ۔ جنرل مشرف کے دور میں انکی کسان دوست پالیسیوں کے باعث پاکستان خوراک میں خودکفیل ہوگیا تھا لیکن اب ایک بار پھر حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث پاکستان کو آٹا اور چینی درآمد کرنی پڑی۔ ایک طرف تو غلط پالیسیوں کے باعث کسان کا معاشی استحصال ہورہا ہے تو دوسری جانب ملک میں خوراک کی قلت پیدا ہوجاتی ہے جس کے باعث بیرون ملک سے ناقص‘ غیر معیاری اور مہنگی گندم اور چینی درآمد کرکے ملکی خزانے کو نقصان پہنچایا جاتا ہے کیونکہ بیرون ملک سے ان چیزوں کی خریداری‘ شپمنٹ‘ ذخیرہ اندوزی‘ ٹرانسپورٹیشن سمیت ہر مرحلے پر بھاری کمیشن حاصل کی جاتی ہے۔ 

کورونا کی تیسری لہر مزید 112 جانیں لے گئی، 4976 نئے مریضوں کا اضافہ

زرعی زمینوں پر بڑی بڑی رہائشی اسکیمیں اور صنعتی زونز کے آغاز سے ملک کا زیر کاشت رقبہ مسلسل کم ہورہا ہے اور زرعی زمینوں کو رہائشی صنعتی استعمال میں لانے کی یہی شرح جاری رہی تو مستقبل قریب میں ہی خدانخواستہ ملک کی خوراک میں خودکفالت ناممکن ہوجائیگی کیونکہ وقت کے ساتھ آبادی میں اضافہ ہورہا ہے اور اسی تناسب سے خوراک کی پیداوار میں اضافہ بہت ضروری ہے جس کیلئے زیر کاشت رقبے میں اضافے کی پالیسی اختیار کی جانی چاہئے لیکن یہاں ملکی ضرورت کے برعکس تمام بڑے شہروں کے ساتھ زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں اور صنعتی زونز کی تعمیرات چل رہی ہیں۔ ان اسکیموں میں بلڈرز کا زیادہ قصور نہیں ہے کیونکہ انہوں نے تو حکومت کی تعمیراتی انڈسٹری کیلئے ریلیف کی پالیسی سے فائدہ اٹھاکر کاروبار میں اضافہ کیا ہے لیکن حکومت کو چاہئے کہ زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں اور صنعتی زونز کی تعمیر کو فوری طور پر روکے اور تمام بڑے شہروں کے ساتھ ایسی زمینیں موجود ہیں جو قابل کاشت نہیں ہیں اور انہیں رہائشی و صنعتی مقاصد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ پنجاب میں چکوال کے ساتھ کاوسیع علاقہ بنجر ہے اور تھل کا وسیع علاقہ رہائشی و صنعتی استعمال میں لایا جائے۔

 ایوان  نے  ورلڈ نمبرون جوکووچ کو مونٹی کارلو ٹینس ایونٹ سے باہر کردیا

وفاقی و تمام صوبائی حکومتیں اس سلسلے میں فوری طور پر احکامات جاری کریں کہ کہیں بھی زرعی زمین پر رہائشی اسکیمیں و صنعتی زونز کی قطعی اجازت نہیں دی جائے گی اور رہائشی اسکیم و انڈسٹری صرف غیر آباد‘ بنجر زمین پر ہی تعمیر کی جاسکے گی۔ وفاقی و صوبائی حکومتیں اس سلسلے میں خواب خرگوش میں ہیں کہ مستقبل میں زرعی رقبے میں اضافہ کیسے کیا جائے؟ بلکہ موجودہ زرعی رقبے میں مسلسل کمی پر بھی کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا۔ بلڈرز کو بھی چاہئے کہ اس معاملے میں ملکی مفاد کو پیش نظر رکھ کر زرعی زمینوں پر اسکیموں کے آغاز سے اجتناب کریں۔

حکومت نے  باردانہ کیلئے گردآوری کی شرائط ختم کر دیں

اگر ہر علاقے میں بنجر زمین پر انڈسٹری بنائی جائیگی تو لوگوں کو دیہات سے بہت دور دراز جاکر بڑے شہروں میں روزی روزگار کیلئے دھکے نہیں کھانے پڑیں گے اور لوگوں کو گھروں کے قریب مناسب روزگار میسر آئیگا تو دوسری طرف بڑے شہروں پر آبادی و مسائل کا بے ہنگم دباؤ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ دنیا بھر میں باقاعدہ منصوبہ بندی کرکے شہر آباد کئے جاتے ہیں لیکن یہاں راتوں رات تعمیرات ہوتی ہیں اور کچھ ہی عرصے میں سرسبز و شاداب وسیع زرعی رقبے پر رہائشی و صنعتی اسکیمیں بن جاتی ہیں۔بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ صورتحال یہ ہے کہ زرعی زمینوں پر سینکڑوں رہائشی کالونیاں و صنعتیںبے ہنگم طریقے سے بن چکی ہیں جس سے مسائل میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور اب یہ بات عام ہے کہ نہروں اور دریاؤں میں سیوریج کا پانی پھینکا جارہا ہے۔ دریائے راوی گندے نالے کا منظر پیش کر رہا ہے۔ لاہور‘ میانوالی‘ ڈیرہ اسماعیل خان سمیت کئی شہروں میں میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ آبپاشی کیلئے بنائی گئی نہروں میں لوگوں نے گھروں کی سیوریج لائنیں ڈال کر اس پانی کو زہر آلود کردیا ہے لیکن اس پر انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ حکومت تو وہ ہوتی ہے کہ پہلی بار جو غلط کام کی جسارت کرے اسے سختی سے اسی دن کچل دیا جائے تاکہ دوسرے اس عمل کے بارے میں سوچ بھی نہ سکیں لیکن یہاں حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے کہ پاکستان کے بہترین دریائی و نہری پانی کو زہر آلود کرکے رکھ دیا گیا ہے اور تمام متعلقہ سرکاری ادارے اور حکام اس پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے واٹر کمیشن بنایا لیکن اسکی تجاویز پر بھی اب تک کوئی عملدرآمد نہیں ہوا اور ملک کے پانی کے ذخائر زہر آلود کردیئے گئے ہیں۔ ایک طرف ہم زرعی زیر کاشت رقبے میں مسلسل کمی کرتے چلے جارہے ہیں تو دوسری طرف آبپاشی و دیگر ضروریات میں استعمال ہونیوالے پانی کو زہر آلود کرکے رکھ دیاہے۔ حکومتیں اور سرکاری ادارے زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ کرنے کو تیار نہیں۔ اب بھی وقت ہے کہ اس سلسلے میں سنجیدگی سے تیز تر اقدامات اٹھائے جائیں اور نہ تو زرعی زمینوں پر کسی بھی صورت میں رہائشی اسکیموں و صنعتی زونر کی اجازت دی جائے اور ساتھ ہی ساتھ نہروں اور دریاؤں میں سیوریج کا پانی پھینکنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے۔

  ملتان شہرمیں پولیس ورینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ 

یہاں موضوع سے ہٹ کر ایک نہایت ضروری بات تحریر کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ حکومت کی جانب سے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات پر سخت ایکشن کا اعلان ہوا ہے لیکن یہاں ایک آئل مارکیٹنگ کمپنی رجسٹرڈ کرانے کیلئے ایک آئل ٹینکر کی قیمت کے برابر رقم درکار ہے جس سے پاکستان میں آئل مارکیٹنگ کمپنی رجسٹرڈ ہوجاتی ہے۔ اسی وجہ سے ان گنت آئل مارکیٹنگ کمپنیاں آگئی ہیں جن کے پاس نہ تو وسائل ہیں اور نہ ہی اس انڈسٹری کا کوئی تجربہ ہے بلکہ وہ ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کے کاروبار اور فروغ سے راتوں رات امیر بننا چاہتے ہیں جس کاعکاس ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کا موجودہ معیار ہے۔ اسی لئے حکومت فوری طور پر آئل مارکیٹنگ کمپنی کیلئے 10ارب روپے کی سیکورٹی لازمی قرار دے اور جو آئل مارکیٹنگ کمپنی بھی 10ارب روپے حکومت کو جمع کرانے میں ناکام رہے‘ ان کا وجود ختم ہونا چاہئے۔ اس اقدام سے ملک میں معیاری پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی یقینی ہوجائے گی۔

 معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب کا  لودھراں میں رمضان بازار  کامعائنہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

رحمت خان وردگ


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • لاس اینجلس:جنگلات میں لگی آگ رہائشی علاقے تک پھیل گئی

    Oct 25, 2019 | 12:30
  • لاہور میں 4 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس,4 افراد جاں بحق

    Apr 21, 2019 | 12:14
  • جاپانی وزیراعظم امریکا کے دورے پر،صدرجوبائیڈن سے ملاقات ...

    Apr 16, 2021 | 16:33
  • ہانگ کانگ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 4 افراد ہلاک ، 2 زخمی

    Apr 16, 2021 | 15:00
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 12 ماہ کے اندر تیسری خوراک کی ...

    Apr 17, 2021 | 16:37
  • جاپانی وزیراعظم امریکہ پہنچ گئے

    Apr 17, 2021 | 16:32
  • شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا

    Apr 17, 2021 | 16:26
  • روس کادنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیارکرنے کا دعویٰ

    Apr 17, 2021 | 16:21
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

    Apr 17, 2021 | 15:47
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ماہ مبارک نیکیوں کا موسم بہار!!!

    Apr 17, 2021
  • جناب سپیکر آب ایسے اجلاس چلاتے ہیں جیسے کل قیامت ...

    Apr 17, 2021
  • پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

    Apr 16, 2021
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • 1

    بھارتی مظالم روکنے کیلئے مسلم ممالک بالخصوص او آئی سی کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ...

  • 2

    پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی 

  • 3

    ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری

  • 4

    ملک کے بہتر مستقبل کیلئے کرپٹ مافیاز پر آہنی ہاتھ ڈالنے کی اشد ضرورت ہے 

  • 5

    مذہبی تنظیم پر پابندی کا فیصلہ

  • 1

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 3

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 4

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ارشاد ناؔمہ ، عجز و شُکر ِبارؔی/ عدالتی انقلاب ...

    Apr 17, 2021
  • رمضان المبارک اور انسان سازی

    Apr 17, 2021
  • میں اور ضیاء شاہد

    Apr 17, 2021
  • ابھی کام باقی ہے

    Apr 17, 2021
  • تاریخ کی زبانی تاریخ

    Apr 17, 2021
  • مافیا گردی

    Apr 17, 2021
  • ہیمو فیلیا2021 کے تناظرمیں

    Apr 17, 2021
  • ایمرسن یونیورسٹی۔۔۔ حلوائی کی دکان ، نانا جی کی ...

    Apr 17, 2021
  • کل اور آج کے بچے 

    Apr 17, 2021
  • قوم گھبرانا نہیں۔سرپینٹا چاہتی ہے

    Apr 17, 2021
  • 1

    سائنسی، تکنیکی و طبی تعلیم

  • 2

    روزہ کا مقصد اور احتیاط

  • 3

    ڈاکٹر اسرار احمدؒ … ایک نابغہ روزگار شخصیت

  • 4

    یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے

  • 5

    سوشل میڈیا کے مضر اثرات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 3

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 4

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 1

    طویل صف

  • 2

    قدرت نے پاکستان

  • 3

    قربانیاں

  • 4

    ہمارے نوجوانوں

  • 5

    مملکت پاکستان

  • 1

    مصلحت

  • 2

    ہندی مسلمانوں

  • 3

    زمین و آسماں

  • 4

    اسلام کی روح

  • 5

    طواف و حج

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    پاکستان اوردنیا بھرمیں رہنےوالوں کے لیے ایک بات واضح کر رہا ہوں، وزیراعظم

  • 2

    رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ہوگا ،فواد چوہدری

  • 3

    بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 41 تارکین وطن ہلاک

  • 4

    پنجاب حکومت کا 19 اپریل سے 13 اضلاع میں چار کلاسز کھولنے کا اعلان

  • 5

    وٹامن ڈی کی کمی کے باعث کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے,تحقیق

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group