محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا۔
تاہم مالاکنڈ، پشاورڈویژنوں، کشمیر اوراس کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کا امکان ہے.