کنٹرول لائن پر اڑی چکوٹھی سیکٹر کے ذریعے مظفرآباد سرینگر کے راستے سے تجارتی سرگرمیاں ایک ہفتے کے تعطل کے بعد پھر شروع ہو گئی ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق دونوں اطراف سے مجموعی طور پر ستر ٹرکوں نے گزشتہ روز تجارتی سرگرمیوں کے لئے کنٹرول لائن پار کی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024