اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے بھارت اور پاکستان سے کشیدگی کے خاتمے کی اپنی اپیل کا اعادہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سربراہ کے ترجمان Stephane Dujarric نے نیویارک میں معمول کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم صورتحال سے پوری طرح آگاہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ انتونیو گوتریز پاکستان اور بھارت کے ساتھ مختلف سطحوں پر رابطے میں ہیں جس کے دوران انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے صورتحال کو معمول پر لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024