افغانستان، قبل از وقت دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 4 طالبان ہلاک
کابل(آن لائن) افغانستان میں قبل از وقت دھماکہ خیر ماد پھٹنے سے چار طالبان ہلاک ہو گئے۔ فوجی ترجمان محمد حنیف رضائی نے بتایا کہ شمالی صوبہ جاؤ زجین میں سڑک کنارے بارودی سرنگ نصب کرنے کی کوشش کے دوران قبل از وقت دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے چار طالبان ہلاک ہوگئے۔
طالبان ہلاک