میکسیکو: گاڑی سے 7 نعشیں برآمد گولیاں مار کر قتل کیا گیا
اوکساکا (اے ایف پی) میکسیکو کی جنوبی ریاست اوکساکا کے دیہی علاقے میں کھڑی کار سے 7 افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ حکام کے مطابق تمام افراد کو گولیاں ماری گئیں۔ ابھی واضح نہیں ان لوگوں کو کیوں قتل کیا گیا۔ پولیس رپورٹ کے میں 30 افراد کو قتل کیا جا چکا ہے۔