بوریوالا: میٹرک امتحانات، دوست کی جگہ پرچہ دینے والا نوجوان گرفتار
بورے والا (نمائندہ نوائے وقت )نواحی گائوں 142ای بی میں میٹرک کے امتحان میں امید وار کی جگہ پر پر چہ حل کر نے آ نے والا نوجوا ن گرفتار ۔ تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 142ای بی میں میٹرک کے امتحانات جا ری تھے کہ غلام محی الدین دو ست نبیل کی جگہ پر پر چہ حل کر نے میں مصروف تھا کہ سپر نٹنڈنٹ امتحانا ت نے اسے جعلسا زی کر نے پر پکڑ کر حوالہ پو لیس کر دیا ۔