دکان کا سامان خورد برد کرنے پر مقدمہ
میانوالی(نامہ نگار )ملازم نے ساتھی کے ساتھ مل کر دکاندار کا 4لاکھ کا سامان خوردبرد کرلیا‘ تھانہ سٹی میں مین بازار میں واقع کریانہ سٹور کے مالک مبین خان کے مطابق ان کا 6سالہ پرانا ملازم حذیفہ مختلف اوقات میں کامران کے ساتھ دکان سے کریانہ کیش کے علاوہ سامان چوری کرتا ا5 منشیات فروش گرفتار