دو کروڑ8 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ ترنول نے دو کروڑ8 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کو محمد شاہ جمال نے بتایا کہ مقصود بیگ نے مجھے کاروباری لین دین پر دو کروڑ8 لاکھ روپے سے زیادہ کا چیک دیا جو بینک سے ڈس آنر ہوگیا ۔