سرحد کے قریب افغان علاقے میں ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈروں سمیت 6 دہشت گرد ہلاک
کابل (نوائے وقت رپورٹ) پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان کے علاقے بسمان میں ڈرون حملہ میں کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈروں سمیت 6 دہشت گرد ہلاک 3 زخمی ہو گئے۔ ڈرون حملہ شمالی وزیرستان میں متصل افغانستان کے علاقے میں کیا گیا ہے۔
ڈرون حملہ