;عمر محمود حیات کو چیئرمین این ڈی ایم اے کا اضافی چارج دیدیا گیا
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے گزشتہ روز کئی اعلیٰ سطح تقررےوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہےں جس کے مطابق لےفٹےننٹ جنرل عمر محمود حےات (ہلال امتےاز ملٹری)کو نےشنل ڈےزاسڑمےنجمنٹ اتھارٹی (اےن ڈی اےم اے) کے چےرمےن کا اضافی چارج دے دےا ہے جس کی مدت وقتی طور پر تےن ماہ ہے لےکن وہ رےگولر چےرمےن کی تقرری تک فرائض انجام دےں گے۔اسی طرح سے ائر وائس مارشل نور عباس کو پی آئی اے کے چےف اےگزےکٹو آفےسر کا دوسال کی مدت کےلئے فوری طور پر مشےر لگادےاگےاہے،سےد رضا شاہ کو وزارت انفارمےشن ٹےکنالوجی مےں 18جنوری2018سے اےک سال کی مدت کےلئے اےم پی ون سکےل مےں ممبر آئی ٹی لگاےاگےاہے،اسی وزارت مےںمحترمہ آمےنہ سہےل کو 10دسمبر2017سے ممبر لےگل کے کنٹرےکٹ مےں اےک سال کی توسےع کردی ہے،جاوےد خان جدون کو اےم تھری سکےل مےں رےڈےوپاکستان کا ڈائرےکٹر نےوز لگاےاگےاہے اور سےد افتخار حسےن شاہ کی وزارت انفارمےشن ٹےکنالوجی مےں ڈائرےکٹر آئی ٹی کے کنٹرےکٹ مےں اےک سال کی توسےع کر دی ہے جو 19دسمبر2017سے شروع ہوگی۔
تقرریاں/ تبادلے