راشد نور کی خوشدامن کے انتقال پر فاروق ستار کی تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ ایم کیو ایم (پاکستان) ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے نوائے وقت کے رپورٹر راشد نور کی خوشدامن کے انتقال پر دلی افسوس و دکھ کا اظہار کیا ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم (پاکستان) کا ایک ایک کارکن آپ کے غم میں برابر کا شریک ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائیں۔
راشد نور/ تعزیت