کوٹ ادو:3 فٹ کا دلہا 4 فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا
کوٹ ادو(کورٹ رپورٹر) کوٹ ادومیں اپنی نوعیت کی انوکھی شادی ہوئی تفصیل کے مطابق کوٹ ادوکا3 فٹ کانوجوان 4 فٹ کی دلہن بیاہ لایا3 فٹ کے عمران نے ڈی جی خان کی رہائشی 4 فٹ کی دلہن ڈھونڈ ہی لی3 فٹ کے دلہے راجا 4 فٹ کی دلنہیا لے کر گھر پہنچے تو اہل خانہ اور اہل علاقہ نے خوب جشن منایادلہے عمران کا کہنا تھا کہ پسند کی شادی اور ان جیسی دلہن نصیب والوں کو ہی ملتی ہے۔
3 فٹ کا دلہا