ہائیر واشنگ مشین سیریز 756 مارکیٹ میں آگئی
لاہور (پ ر) کپڑوں کی دھلا ئی ایسا کام تھا کہ جس پر لگنے والی محنت اور وقت سے آپ اکتا ہٹ اور تکھا وٹ کا شکار ہو جاتے تھے ۔پر جو ہو چکا سوہو چکا ۔ اب ایسا اور نہیں ہو گا۔ ہائیر کی 756سیریز اس مارکیٹ میں موجود سب سے دلکش واشنگ مشین ہے۔ یہ نہ صرف دکھنے میں خو بصورت ہے بلکہ اس دلکش ماڈل کے پیچھے چھپی ہے ایسی زبر دست ٹیکنا لو جی جو کپڑوں کی دھلا ئی کے لیے مشقت کو بالکل ختم کرکے اسے آسانی اور سہو لت میں بدل دے گی اور آپ اس محنت طلب کام سے تھکنے کی بجائے اس سے لطف اٹھا ئیں گے ۔ اس ماڈل کی ایک اہم خصووصیت A+++انرجی ایفیشنسی ریٹنگ ہے جو 40فیصد تک بجلی کی بچت کو یقینی بنا تی ہے اور دوسرا اس کے ساتھ ملتی ہے پورے 10سال کی وارنٹی ۔ان خصو صیا ت کی بنا پر 756سیریز کسٹمر کو اعتماد اور ذہنی سکون فراہم کرتی ہے۔