وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی دہشت گردوں کے نشانے پر ہے، پیر کی صبح بھی ایک کارروائی ناکام بنائی گئی ہے، ایک دہشت گرد مارا گیا،جس سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے ۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مراد علی شاہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے بات کرنے کی کوشش کی تو اسپیکر نے انہیں بات کرنے سے منع کردیا اور کہا کہ تمام ممبران کو بولنے کا موقع دیا جائے گا جس پر اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38