آئی سی ایم میں اقرباءپروری‘ اوور ایج لڑکوں کی کرکٹ ٹیم میں بھرتی
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد مےٹروپولےٹےن کارپورےشن مےں اقرباپروری اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے اےم سی آئی انتظامےہ نے خلاف ضابطہ اوور اےج لڑکوں پر مشتمل نئی کرکٹ ٹےم بھرتی کرلی ہے ٹےم مےں تمام لڑکے سفارشی بھرتی کےے گئے نئی بھرتی کے بعد کرکٹ ٹےم 36رکنی ہو گئی جعلی ٹور مےچ ، ٹی اے ڈی اے اور ہوٹلز کی بکنگ پر لاکھوں روپے کے جعلی بلز کلےم کرنے کا بھی انکشاف ہو اہے تاہم حکام ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرنے سے گرےز اں ہےں اسلام آباد مےٹرو پولےٹےن کارپورےشن مےں مانےٹرنگ کانظام نہ ہونے اور مےئر اسلام آباد شےخ انصرعزےز کی عدم توجہ کے باعث شعبہ سپورٹس اےنڈ کلچر کے حکام نے تمام قوانےن کو بالائے طاق رکھتے ہوئے گےارہ رکنی اےک نئی کرکٹ ٹےم بھرتی کی ہے جس مےں بنےادی مےرٹ کو ہی نظرانداز کردےا گےا ہے نئی بھرتی مےں سفارش کی بنےاد پرلڑکوں کا چناو کےا گےا ہے انڈر 19کے لےے بنائی گئی کرکٹ ٹےم مےں منتخب کےے گئے لڑکے زائد العمر اورفرسٹ کلاس کرکٹ مےں نماےاں کارکردگی کے عامل نہےں ہےں تاہم انہےں مےئر اسلام آباد سمےت عہدےداروں کے نام کے ساتھ چند مخصوص افسران نے بھرتی کروالےا ہے گےارہ نئے کھلاڑےوں کی بھرتی کے بعد اےم سی آئی کی کرکٹ ٹےم 36کھلاڑےوں پر مشتمل ہوگئی ہے جوکسی بھی ڈےپارٹمنٹ مےں سب سے زےادہ کھلاڑی رکھنے والی ٹےم ہے چھتےس رکنی ٹےم مےں متعدد کھلاڑےوں کی عمر 45سال تک پہنچ چکی ہے اس زرےعے کے مطابق سی ڈی اے /اےم سی آئی کرکٹ ٹےم کی مےنجمنٹ جعلی ٹور مےچ ، ٹی اے ڈی اے اور ہوٹلز کے کراےوں کی مد مےںجعلی بلز کلےم کرنے کابھی انکشاف ہواہے اےم سی آئی اےڈمنسٹرےشن کو چاہےے کہ وہ مذکورہ کھلاڑےوں کی عمرےں اور کارکردگی چےک کرنے کے ساتھ ساتھ پہلے سے موجود کھلاڑےوں کا بھی فزےکل آڈٹ کروائے جن مےں سے متعدد کا وجود ہی نہےں ہے ۔ نوائے وقت کے استفسار پر مےئر اسلام آباد نے نئی ٹےم کی بھرتی کے عمل کی تصدےق کرتے ہوئے اس بات سے اپنی لاعلمی کا اظہار کےا ہے کہ انہےں انڈر 19کے لےے بھرتی ہونے والے کھلاڑےوں کے حوالے سے زےادہ معلومات نہےں ہےں اےک سوال کے جواب مےں شےخ انصر عزےز نے کہا کہ وہ اس عمل کی انکوائری کرےں گے اور خلاف ضابطہ بھرتی ہونے والوں کا ہرصورت مےں آڈٹ کےا جائے گا۔