460 بجلی چور دھر لئے گئے

06 مارچ 2017

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) آئےسکو کی چھاپہ مار ٹےمےں رےجن کے پانچوں سرکلز بشمول اسلام آباد ، راولپنڈی ، جہلم ، اٹک اور چکوال سرکل مےں کاروائیاں کر رہی ہے ۔آئےسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ اےک پرےس رےلز کے مطابق ماہ فروری کے دوران آئےسکو کی جانب سے 460بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑا گےا جو مختلف ذرائع سے بجلی چوری مےں ملوث تھے ۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد سرکل سے51، راولپنڈی سرکل سے157، اٹک سرکل سے80 ، جہلم سرکل سے69اور چکوال سرکل سے103 بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کی گئی ، جنکے خلاف متعلقہ تھانوں مےں اےف آئی آر درج کروا دی گئی ہےں۔ 

4 بجلی چور پکڑے گئے

فیروزوالا (نامہ نگار) لیسکو کی خصوصی ٹیم نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ...