ناصر محمود ستی ڈی آئی جی موٹر وے پولیس مقرر‘ اسلام آباد سے کراچی تبادلہ

06 مارچ 2017

اسلام آباد(خبر نگار)آئی جی موٹروے پولےس شوکت حےات اور ڈی آئی جی غلام رسول زاہد نے ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسر SSPناصر محمود ستی کو DIGکے بےجز لگائے ۔ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی پانے کے ناصر محمود ستی کو اسلام آباد سے کراچی تبادلہ کر دےا گےا۔ کراچی پہنچنے کے بعد ڈی آئی جی ناصر محمود ستی نے باقاعدہ زونل کمانڈر اےن فائےو(ساﺅتھ) کے حےثےت سے چارج سنبھال لےاہے۔ اس سے قبل آپ موٹروے پولےس ہےڈکواٹر مےں اے آئی جی (اسٹےپلشمنٹ ) کی حےثےت سے اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ زونل کمانڈر کا چارج سنبھالنے کے بعد ڈی آئی جی ناصر محمود ستی نے کہا کہ نےشنل ہائی وےز اےنڈموٹروے پولےس کے افسران شاہراﺅں پر روڈ ےوزرز کی خدمت کےلئے پراعظم ہے۔ موٹروے پولےس کے افسران روڈ ےوزرز کی بروقت مدد کو ےقےنی بنانے کے لئے اپنی کوششےں جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ موٹروے پولےس کے افسران نےشنل ہائی وے (N-5) ساﺅتھ زون مےں روڈ ےوزرز مےں روڈ سےفٹی سے متعلق پمفلٹس تقسےم کر ےں گے۔ عوام مےں روڈ سےفٹی کا شعور اجاگر کرنے کےلئے Audio - Visual Aidsاور دوسرے مواصلاتی زرائع استعمال کئے جائےں گے۔ انہوں نے کہا کہ موبائل اےجوکےشن ےونٹ اےن فائےو (ساﺅتھ ) کو مزےد فعال کےا جائے گااور موبائل اےجوکشن ےونٹ مختلف طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کو روڈ سےفٹی سے متعلق تربےت فراہم کرے گی۔ انہوں نے مزےد کہا کہ ہمےں موٹروے پولےس کی ساکھ کو قومی اور بےن الاقوامی سطح پر مزےد بڑھانے کے لئے پہلے سے زےادہ مزےد محنت اور لگن سے کام کرنا ہو گا۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...