دی نےشن کے سےنئر فوٹو گرافر جاوےد ناصر کی گاڑی کوکار سوار شخص ٹکر مار کر فرار

06 مارچ 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ ائرپورٹ کی پولےس چوکی گلرےز کے علاقے مےں دی نےشن کے سےنئر فوٹو گرافر جاوےد ناصر کی گاڑی کوکار سوار شخص ٹکر مار کر فرار ہوگےا اس حادثے مےں جاوےد ناصر اور ان کی فےملی بال بال محفوظ رہے انہوں نے پولےس چوکی مےں رپورٹ کرائی کہ وہ اپنی کار نمبرUE - 996 پر اپنی اہلےہ اور بےٹےوں کے ہمراہ جا رہے تھے کہ اچانک کار نمبرLZZ - 3681 مےری گاڑی سے ٹکرا گئی جس سے مےری گاڑی کئی فٹ دور تک لڑھکتی چلی گئی لےکن بفضل تعالیٰ وہ اور ان کی فےملی محفوظ رہے ان کی گاڑی کا شدےد نقصان ہوا ہے اے اےس آئی ےاسر نے تفتےش شروع کردی ہے ۔