عورت کے بےگ سے ڈےڑھ کلو ہےروئن برآمد
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سول لائن نے عورت کے بےگ سے ڈےڑھ کلو ہےروئن برآمد کرکے اسے گرفتار کرلےا پولےس نے مال روڈ پرصوابی سے آنے والی صائمہ کے ہےنڈ بےگ کی چےکنگ کی تو اس مےں سے ہےروئن برآمد ہوگئی جس کے بعداسے تفتےش کےلئے تھانہ وےمن منتقل کردےا گےا وہ دو سالہ بچے کے ہمراہ وےگن کے ذرےعے سفر کر رہی تھی ۔