گاڑی کی ٹکر سے اےک شخص جاں بحق،دوسرا شدےد زخمی ہو گےا

06 مارچ 2017

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) اسلام آباد مےں نامعلوم گاڑی سڑک کے کنارے کھڑے دوافراد کو ٹکر ماردی جس سے اےک شخص جاں بحق اور دوسرا شدےد زخمی ہوگےا جبکہ اےک موٹر سائےکل سوار حادثے مےں زندگی کی بازی ہار گےاپہلا حادثہ تھانہ آبپارہ کے سےکٹر اےچ اےٹ پل پر پےش آےا پولےس کو شےخ محسن شوکت نےبتاےا کہ مےرا بھائی شےخ علی اور طارق محمودکی کاروں کا حادثہ ہوا وہ سڑک کے کنارے کھڑے تھے اچانک پےچھے سے نامعلوم کار آئی اورانہےں ٹکر ماردی جس سے مدعی کا بھائی جاں بحق اور دوسرا شدےد زخمی ہوگےا ےہ حادثہ رات دو بجے پےش آےا تھا پولےس نے مقدمہ درج کرلےا ہے دوسرا حادثہ تھانہ آئی نائن کے علاقے پنڈورہ مےں پےش آےا مدعےہ زاہدہ بی بی نے پولےس کو بتاےا کہ مےرا خاوند نسےم انور موٹر سائےکل پر جا رہا تھا جسے ڈمپر نمبرPKW - 377 نے ٹکر ماردی جس سے وہ جاں بحق ہوگےا ڈمپر ڈرائےور فرار ہوگےا ۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...