فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے سے ترقی و خوشحالی کا نیا باب شروع ہوگا: گورنر

06 مارچ 2017

پشاور(خبرنگار) خےبر پختوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ عمران خان کے متنازعہ بےانات کے باوجود پی اےس اےل مےچ کا کامےاب ا نعقاد حکومت کا انتہائی جراتمندانہاور دانشمندانہ فےصلہ ہے۔فاٹا کو کے پی کے مےں ضم کرنے سے اس کی ترقی و خوشحالی کا نےا باب شروع ہوگا۔فاٹا کے عوام کو قومی دھارے مےں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے کےو نکہ عوام فاٹا نے ملک کےلئے لازوال قربانےاں دےں لہذا ان کی ترقی و خوشحالی پر خصوصی توجہ ہماری ترجےح ہے۔ان خےالات کا اظہار انھوں نے گورنر ہاوس پشاور مےں سمندر پار پاکستانےوں پر مشتمل پاکستان مسلم لےگ(ن)سعودی عرب کے صدر خالد رانا کی سربراہی مےں ملنے والے اےک وفد سے بات چےت کر تے ہوے ¿ کےا ۔ اس وفد مےں جاپان سے ملک نور اعوان، دبئی سے محمدکرامت راٹھور،جوبےل (سعودےہ) کے صدر حےات خان،پی اےم اےل اےن خےبر پختونخوا کے نائب صدر راشد محمود خان بابوزئیو دےگر کارکنان و لےڈران بھی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران سعودی عرب مےں پاکستان کے سابق سفےرمنظور الحق بھی موجود تھے۔گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا ے کہا کہ سمندر پار پاکستانےز ہمارا سرماےہ ہےں بلکہ ےہ پاکستان کے سفےر ہےں ۔ جو دےارغےر مےں رہ کر بھی پاکستان کی خےر خواہی کرتے ہےں ، ملک کا نظرےاتی طور پر دفاع کرتے ہےں ۔انھوں نے کہا کہ سعودی عرب جےسے ملک مےں اےک ساتھ اتنی بڑی تعداد مےں پاکستانےوں کا اکٹھا ہو نا ممکن ہی نہےں تھا لےکن انہی سمندر پار پاکستانےوں نے ےہ سب کچھ ممکن بناےا اور آج بےرون ممالک مےں رہنے والے پاکستانےوں کو اےک پلےٹ فارم مےسر آگےاہے کہ اےک کال پر ےہ سب سمندر پار پاکستانی بڑی تعداد مےں ناصرف اکھٹے ہو جاتے ہےں بلکہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی مےں بھر پور حصہ ڈال رہے ہےں۔انھوں نے کرم تنگی ڈےم کے حوالے سے کہا کہ ملک مےں اےسے منصوبے توانائی بحران سے نکالنے مےں معاون ثابت ہوں گے۔ےہ کوئی سےاسی سکورنگ نہےں بلکہ ان منصوبوں سے علاقوں کی تعمےر و ترقی کا عمل بھی تےز ہو تا ہے۔ اس موقع پر وفد کے لےڈر خالد رانا نے سمندر پار پاکستانےوں کی جانب سے اقبال ظفر جھگڑا کو کے پی کے کا گورنر بننے پر اور فاٹا کی بہتری کےلئے اسے ضم کرنے پر مبارکباد پےش کی اور اس توقع کا اظہار کےا کہ اقبال ظفر جھگڑا خےبر پختونخوا مےں مسلم لےگ کو منظم کر نے مےں اپنا اہم کردار ادا کرےں گے۔